عراق

عراق اشرف فوجی چھاونی میں ۷۰ منافقین ہلاک

munafiqeenعراق میں اشرف فوجی چھاونی میں عوام کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 70 منافقین کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیانیہ میں ان ہلاکتوں کی تایید کی ہے اور کہا ہے کہ بالآخر خداوند متعال نے ہزاروں بے گناہ عورتوں، بچوں کے قتل اور صدام اور منافقین کے ظلم و ستم کا بدلہ لے لیا۔ ہم اس حملے میں 70 منافقین کہ جن میں ایم کے او کے رہبران، مجلس اعلیٰ کے اراکین اور آپریشنز کے سربراہوں سمیت متعدد افراد بھی شامل ہیں کی تایید کرتے ہوئے منافقین کے ہاتھوں نشانہ بننے والے ہزاروں شہیدوں کے گھرانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button