عراق

عراقی وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پرروانہ

maikiاطلاعات کے مطابق، عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان سے ملک کے تعمیر نو میں تعاون کے لئے عراقی وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
سعودی عرب کے بعد عراق ہندوستان کو تیل صادر کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔
ہندوستان دورے کے دوران عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی اپنے ہندوستانی ہم منصب اور ہندوستان کے ديگر اعلی عہدیداروں سے دو طرقہ مسائل پر گفتگو کریں گے۔
عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک اعلی وفد بھی ہندوستان کے دورے پر ہے۔ عراقی وفد ملک میں ہندوستانی سرمایہ کاری کے امکانات پر بات چیت کرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button