عراق

عراق: نینوا میں رہائش پذیر شیعہ آبادی کو القاعدہ کی طرف سے علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دی یا پھر موت کے لئے تیار رہنے کا الٹی میٹم

alqaida letterعراق: نینوا میں رہائش پذیر شیعہ آبادی کو القاعدہ کی طرف سے علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دی یا پھر موت کے لئے تیار رہنے کا الٹی میٹم
تفصیلات کے مطابق شام اور عراق میں دہشت گردی پھیلانے والے القاعدہ کے دہشت گردوں کی طرف سے نینوا میں رہائش پذیر شیعہ مسلمانوں کو خطوط کے ذریعے دھمکیاں موصول لیٹر میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے سنی بھائیوں کا بد لہ لے رہے ہیں۔ جس کے تحت شیعہ نینوا کو خالی کر دیں یا موت کے لئے تیار ہو جائیں ۔ یہ خط عربی زبان میں تحریر تھا۔ جس میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی اور کہا گیا ہے کہ تم سنی مذہب اختیار کر لو اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو تمہیں تین دن کی مہلت دی جاتی ہے ورنہ موت کے لئے تیار ہو جاؤ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button