عراقی دارالحکومت بم دھماکوں سے گونج اٹھا

26 جون, 2013 09:19

fiveعراق کي وزارت داخلہ کے مطابق بغداد کے مختلف علاقوں ميں نو کار بم دھماکوں ميں کم سے کم اٹھائيس افراد جاں بحق اور ايک سو پچيس زخمي ہوئے ہيں –
عراق کي وزارت داخلہ کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں ميں پير کي شام ہونے والے نو کار بم دھماکوں ميں اکثر عام شہري مارے گئے ہيں – اعلان کے مطابق دھماکوں سے کئ عمارتوں اور گاڑيوں کو بھي شديد نقصان پہنچا ہے – يہ دھماکے بغداد کے حسينيہ ، حي الجہاد ، بغداد الجديدہ ، صدر سٹي اور نہروان کے علاقوں ميں ہوئے – دہشت گردوں نے دھماکوں کے لئے مصروف علاقوں کا منتخب کيا تھا.

9:53 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔