عراق

عراق شام کی سر حد پر دھشتگردانہ جھڑپیں ۴۰ افراد ہلاک

mapعراق اور شام کی سرحد پر دہشتگردوں کے ایک حملے میں 49 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے الانبار صوبے کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں شام کے 42 اور عراق کے 7 فوجی اہلکار مارے گئے ۔ دہشتگردوں کے حملے میں شام کے 8 اور عراق کے 4 اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔
اس سے قبل عراقی حکام نے عراق کے شمال میں الربیعہ گذرگاہ کو نامعلوم مدت تک بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ عراقی ذرائع نے اس گذرگاہ کے بند ہوجانے کی وجہ کو اس پر دہشتگردوں کا قبضہ بتایا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button