عراق بم دھماکوں کی مذمت

23 جون, 2012 09:31

iraq blast imam musa kazim عراق کے حکام، سیاسی جماعتوں اور اس ملک کے عوام نے جمعہ کے روز ہونیوالے بم دھماکوں کی مذمت کی-
بغداد سے پریس ٹی وی کے مطابق عراق کے حکام، سیاسی جماعتوں اور اس ملک کے عوام نے کل ہونیوالے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراق کو ناامن کر نے کےلئے اس قسم کے دھماکوں کو استعماری قوتوں کی سازش قرار دیا ہے-
بغداد کے شمال مشرقی علاقہ الحسینیہ میں کل ہونیوالے دو بم دھماکوں میں 3پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد جان بحق اور 106 دیگر زخمی ہوئے جبکہ بغداد کے مغربی علاقہ البیاع میں پولیس کے ایک چیک پو سٹ پر حملے میں 3 پولیس اہلکار مارے گئے- آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں جاری دھشتگردی کے واقعات میں امریکی و صہیونی خفیہ ایجنسیوں کا ہاتھ ہے/

11:01 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top