عراق میں بم دھماکے 7 زائر ین سید الشہداء شہید

04 دسمبر, 2010 13:49

Iraq-blastعراق کےدارالحکومت بغداد میں ہونےوالےدھماکےميں سات شیعہ زائر ین شہید ہوگئےہيں۔شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق بغداد کےکاظمیہ علاقےمیںایک بم دھمالے کے نتیجہ میں 7 زائرین شہید ہو گۓ جبکہ متعدد ذخمی ہیں۔دہشت گردی کی واردات زائر ین  کی قیام گاہ کےنزدیک ہوا۔ییٔ جس کے نتیجہ میں دوزائر ین سید الشہداء شہید ہو گٔے جبکہ ایک اور بم دھماکے میں پانچ زائر ین شہید اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔
جبکہ شمال مغربی بغداد کےشعلہ علاقےمیں  زائرین کی بس کےراستےميں ہونےوالےبم دھماکےمیں  آٹھ زائر ین زخمی ہوگئے۔
درایں اثنا ایک عراقی پولیس اہلکار نےاعلان کیاہے کہ بغداد میں ہونےوالےدھماکوں میں سات شیعہ زائر ین شہید اور پینتالیس زخمی ہوگئےہيں۔

6:18 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔