عراق

عراق سے ایم کے او کے عناصر کے نکالے جانے پر نوری مالکی کی تاکید


maliki

17.12.2009 عراقی وزیر اعظم نوری مالکی نے عراق سے منافقین کے دہشتگرد گروہ ایم کے او(MKO) کے عناصر کے نکالے جانے پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔  نوری مالکی نے بغداد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس دہشتگرد گروہ نے جنوبی عراق کے باشندوں اور شمالی عراق کے کردوں پر بہت مظالم ڈھاۓ ہیں اور عراق کا آئين اور اقتدار اعلی اس جیسے گروہ کی عراقی سرزمین میں مزید موجودگي کی اجازت نہیں دیتا ہے ۔ نوری مالکی نے مزید کہا کہ اشرف چھاؤنی میں موجود ان عناصر کو اس بات کا اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ عراق میں جہاں چاہیں سکونت اختیار کریں

متعلقہ مضامین

Back to top button