ایران
صدر مملکت کا دورہ عمان، تعلقات کے فروغ کا پیش خیمہ
حسین نقوی حسینی نے صدرمملکت "حسن روحانی” کے دورۂ عمان اور اس ملک کے بادشاہ کے ساتھ ان کی ہونے والی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عمان ، اسلامی جمہوریہ ایران کا ھمسایہ اور دوست ملک ہے اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات رہے ہیں۔ "حسین نقوی حسینی” مزید کہا کہ عمان ، آبنائے ھرمز میں جغرافیائی اور سوق الجیشی حیثیت کا حامل ملک ہے اس لحاظ سے دونوں ملکوں کا باہمی تعاون خلیج فارس کے علاقے میں اقتصادی طریقے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔