ایران

شہادت امام علی رضا علیہ السلام،تہران کی نماز جمعہ آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں ہو گی

aytullah_syed_ali_khamenei_haامام ہشتم علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نماز جمعہ کی امامت فرمائیں گے۔  رپورٹ کے مطابق ایام اللہ عشرہ فجر کے چوتھے روز 30 صفر المظفر 1432 بسلسلۂ یوم شہادت حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام، تہران کی نماز  جمعہ جامعہ تہران میں منعقد ہوگی جس کی امامت رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button