

شام اورحزب اللہ کےحکام نے دونوں ملکوں کےخلاف سازشوں کامقابلہ کرنےکی ضرورت پرتاکید کی ہے۔ رپورٹ کےمطابق حزب اللہ لبنان کےشعبہ رابطہ عامہ کےسربراہ حسن عزالدین نےبیروت میں شام کےسفیرسےملاقات میں لبنانیوں کی کامیابیوں کےخلاف سازشوں کامقابل کرنےکےلئےصلاح
ومشورہ جاری رکھنےپرتاکیدکرتےہوئےحزب اللہ کولبنان کاحامی اوراس کی سربلندی کاموجب قراردیا۔