فوٹو گیلری

اسلام آباد: تحفظ پاکستان کانفرنس، پنڈال میں شرکاء کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: ایم۔ڈبلیو۔ایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری جلسہ گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد: تحفظ پاکستان کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب

اسلام آباد:شہید ملت میٹرو اسٹیشن جناح ایونیو پرتحفظ پاکستان کانفرنس کا باقائدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوگیا

اسلام آباد: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی پنڈال میں آمد کے موقع پر علماء اظہار وحدت کررہے ہیں

اسلام آباد: تحفظ پاکستان کانفرنس میں ملت تشیع کی بھر پورطاقت کا مظاہرہ

اسلام آباد: تحفظ پاکستان کانفرنس، مقدس شاہ کاظمی بارگاہ رسالتؐ میں نظرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے

اسلام آباد: تحفظ پاکستان کانفرنس میںشہید قائد علامہ عارف حسینی کے فرزند سید حسین الحسینی کا خطاب

اسلام آباد: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم۔ڈبلیو۔ایم علامہ احمد اقبال رضوی کاتحفظ پاکستان کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد: تحفظ پاکستان کانفرنس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر علی مہدی کا خطاب

Back to top button