پاکستان

پاکستان:ملک بھر میں محرم الحرام کے چوتھے روز عزاداری سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزاء و عزاداری

شہید قائد کے چچا زاد بھائی کے فرزند علی مصطفی کی شہادت پر علمائے کرام کا اظہار تعزیت اور حکومت سے احتجاج۔

کرم ایجنسی:علامہ کمال حسین الحسینی کا بیٹا طالبان دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید،بھاری تاوان لے کر لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

ہنگو:حکومت سرحد گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی ہنگو میں مراسم عزاداری کو سبو تاژ کرنے کی گھناؤنی ساش کی مرتکب ہو رہی ہے۔

صوبہ سندھ میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکوریٹی کے خصوصی اقدامات مکمل کر لئے گئے۔وزیر داخلہ سندھ ذوا لفقار مرزا

پاکستان بھر میں دوسرے روز بھی مراسم عزاداری کی مناسبت سے مجالس عزاء بھرپور جوش و خروش اور عقیدت سے منعقد ہوئیں۔

ملک بھر میں عزاداری سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سےملک بھر میں مجالس عزا کا انعقاد

امریکن سفارتخانے نے مزید 8 سو گاڑیوں کیلئے رجسٹریشن نمبر مانگ لئے

پاکستان میں امریکہ کے خلاف بڑھتی ہوئي نفرت

پاکستان بھر میں مراسم عزاداری ئ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا آغاز ہو گیا۔

Back to top button