اہم ترین خبریںایران
ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایران کی امریکا کو سخت وارننگ
"کمیلی کا انتباہ: بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا فوری جواب دیا جائے گا"

شیعیت نیوز: ایرانی وزارت خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل عیسیٰ کمیلی نے سوئس سفارت خانے کے قائم مقام سربراہ کو وزارت خارجہ طلب کیا۔ اس ملاقات میں امریکی حکومت کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کی گئی۔
بھی پڑھیں: یمنی افواج کا بڑا کارنامہ: 32 ملین ڈالر کے امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو تباہ کر دیا
کمیلی نے امریکی بیانات کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے ایران کے کسی بھی جارحانہ عمل کا فوری اور سخت جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
سوئس نمائندے نے ایرانی حکام کو یقین دلایا کہ یہ پیغام فوری طور پر امریکی حکومت تک پہنچا دیا جائے گا۔