ایران، عراق، لبنان اور یمن کی بحری افواج کی فلسطین کی حمایت میں مشترکہ مشقیں

27 مارچ, 2025 17:24

شیعیت نیوز: سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے اعلی کمانڈر محمد حسین بارگاہی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ایران اور دیگر تین ممالک کی فوجیں دفاعی مشق کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ آج جمعرات کو ہونے والی مشقوں میں ایران، عراق، لبنان اور یمن کی بحری افواج حصہ لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کی یوم القدس پر اپیل: فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں

بارگاہی کے مطابق مشقوں میں 3000 جنگی کشتیاں حصہ لیں گی۔

4:12 شام مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔