اہم ترین خبریںایران

عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

"نماز عید الفٹر صبح 8 بجے، مصلی امام خمینی (رح) کے دروازے صبح 4 بجے کھول دیے جائیں گے"

شیعیت نیوز: حجۃ الاسلام و المسلمین علی نوری نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے اعلان کے بعد، اگلے ہفتے نماز عید الفطر صبح 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔ مصلی امام خمینی (رح) کے دروازے نمازیوں کے لیے صبح 4:00 بجے سے کھول دیے جائیں گے۔

بھی پڑھیں: امریکہ جان لے! اگر ایران کے خلاف کوئی غلطی کی تو سخت طمانچہ پڑے گا، رہبر معظم

انہوں نے بتایا کہ نماز عید الفطر میں شرکت کرنے والے افراد کے لیے بسوں کا خصوصی انتظام کیا جائے گا۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی خدمات صبح 4 بجے سے شہر بھر کے مختلف مقامات سے نمازیوں کو فراہم کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button