اہم ترین خبریںپاکستان

آئی ایس او پاکستان ضلع کرم کا پہلا اجلاس عمومی اختتام پذیر

اجلاس میں سینئر احباب و علماء کرام نے شرکت کرکے مختلف تنظیمی و تربیتی امور پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا اور اختتام دعا وحدت سے کیا گیا

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم کی پہلی مجلس عمومی کا انعقاد المصطفٰی ہاؤس پاراچنار میں کیا گیا۔

جس میں ضلعی صدر تنزیل عباس نے ابتدائی کلمات ادا کئے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ، لبنان، شام کے جنگ متاثرین کے لئے امدادی کھیپ کا سلسلہ جاری، 60 ٹن سامان روانہ

اجلاس میں اراکین عمومی سے ضلعی کابینہ و سالانہ پروگرام کی منظوری لی گئی۔

اجلاس میں سینئر احباب و علماء کرام نے شرکت کرکے مختلف تنظیمی و تربیتی امور پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا اور اختتام دعا وحدت سے کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button