اہم ترین خبریںایران

ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ

صہیونی حملے کے جواب میں ایران کی سخت کارروائی

شیعیت نیوز : مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر میزائل حملہ کردیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ، بیروت میں سید حسن نصراللہ اور سپاہ پاسداران انقلاب کے مشیر جنرل نیلفروشان پر صہیونی حملے کے جواب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے اسرائیل کے اندر اہم تنصیبات پر بیلسٹک میزائل حملہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کے صہیونی تنصیبات پر میزائل اور راکٹ حملے، صہیونی دفاعی سسٹم ناکام

بیان میں انتباہ کیا گیا ہے کہ اگر صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کی غلطی کی گئی تو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button