ایران

ایرانی صدر کی بیروت میں سائبر حملوں کے زخمیوں کی عیادت

ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا

شیعیت نیوز: ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے فارابی آئی ہسپتال کا دورہ کرکے بیروت میں گذشتہ دنوں سائبر حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

صدر پزشکیان نے ہسپتال کے طبی عملے سے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی تاکید کی۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کا مقبوضہ گولان پر شدید میزائل حملہ، صیہونی فوج کے ٹھکانے نشانہ بنے

صدر کے دورے کے دوران تہران میں تعینات لبنانی سفیر بھی ہمراہ تھے۔

لبنانی سفیر نے زخمیوں کی عیادت کرنے پر صدر پزشکیان کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button