اہم ترین خبریںایران
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی صدر اور حکومتی ارکان کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایران کے چودہویں حکومتی وفد کے صدر اور اراکین نے ملاقات کی۔

شیعیت نیوز: ہفتہ دولت ’’حکومتی ہفتہ‘‘ کے موقع پر اور شہید رجائی اور شہید با ہنر کے یوم شہادت کے موقع پر صدر مملکت ایران اور 14ویں حکومتی وفد کے ارکان نے آج (اگست 2024بروز منگل) رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
ایران کے 14ویں حکومت کے وفد کی رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای سے یہ پہلی ملاقات ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر
تفصیلی خبر اور مزید تصاویر بعد میں شائع کی جائیں گی۔