اہم ترین خبریںپاکستان

مجلس وحدت مسلمین کی کامیاب حکمت عملی سے تاریخی کامیابی! قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے فتح یاب

مجلس وحدت مسلمین نے مجموعی طور پر پانچ لاکھ ووٹ حاصل کئے

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کا پاکستان تحریک انصاف سے سیاسی اتحاد رنگ لے آیا۔

پی ٹی آئی اور ایم ڈیبلیو ایم کے مشترکہ امید وار وں نے میدان مار لیا ۔

مجلس وحدت مسلمین کی حمایت سے پی ٹی آئی کے متعدد امید وار کامیاب مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر سے 5لاکھ ووٹ حاصل کئے۔

کوئٹہ سے علامہ علی حسنین حسینی نے 5ہزار سے زائد ووٹ لئے۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ ووٹ پاکستان کی انتخابی سیاست پر کتنا اثر انداز ہوسکتاہے؟

انجینئر حمید حسین نے 60ہزار ووٹ لئے۔ کراچی میں اصغر علی شہیدی نے 3ہزار ووٹ لئے ہیں۔

انجینئر ظہیر نقوی نے40ہزار ووٹ لیکر نمایاں رہے جبکہ اسد عباس نے راولپنڈی کے حلقے سے 60 ہزار ووٹ حاصل کیے۔

مجلس وحدت مسلمین نے مجموعی طور پر پانچ لاکھ ووٹ حاصل کئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button