عراقمشرق وسطی

عراقی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

شیعیت نیوز: تسنیم نیوز کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے غاصب حکومت کے قتل عام کے جواب میں غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت اور غزہ کے عوام کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی علاقے حیفا کی بندرگاہ پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

اس بیان میں قلعہ بندیوں کے خاتمے اور فوجیوں کے اجتماع کی جگہوں کو مکمل طور پر تباہ کرنے تک ان حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button