کور کمانڈربلوچستان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اورانکے ساتھیوں کی شہادت پر علامہ راجہ ناصرعباس کا اظہار تعزیت

02 اگست, 2022 14:43

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بلوچستان کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان کے دیگر ساتھیوںکی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہیلی کاپٹر حادثہ ،آئی ایس پی آر نے 6 فوجی افسران کی شہادت کی تصدیق کردی

انہوں نے سوگوران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ قوم کواپنے شہداء پر فخر ہے۔بلوچستان میں سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں کے دوران جام شہادت نوش کرنا اس حقیقت کا عکاس ہے کہ وہ جنرل سرفراز علی قومی خدمات کے لیے میدان عمل میں موجود رہتے۔انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

2:18 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔