اہم ترین خبریںپاکستان
رہنما شیعہ علماءعلامہ عارف واحدی کی سربراہ ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سے ملاقات
ملاقات کے دوران مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پیر سید صفدر گیلانی بھی موجود تھے

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی نے مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و جمعیت علمائے پاکستان ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک حسینی پاراچنار کےسرپرست علامہ عابد حسینی کی پیواڑ تنازعہ کے متاثرین سے ملاقات
اس ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال، دینی سیاسی امور اور ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال بنانے پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات کے دوران مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پیر سید صفدر گیلانی بھی موجود تھے۔