اہم ترین خبریںپاکستان

وطن عزیز کے دشمن بنو امیہ کی حرمت وفضیلت کا نعرہ لگا کرقومی سلامتی اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے سرگرم

تاریخی حقائق اور بنو امیہ اور بنو ہاشم کے درمیان فرق بیان کرنے پر ملک عزیزکے نامور اور اتحاد بین المسلمین کے داعی علامہ شہنشاہ حسین نقوی تکفیری و ناصبی عناصر کے خاص ٹارگٹ پر آگئے

شیعیت نیوز: محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی وطن عزیز کے دشمن بنو امیہ کی حرمت کا نعرہ لگا کرقومی سلامتی اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں۔شیعہ علماء وذاکرین کی جانب سے ایام عزا کے دوران ذمہ دارانہ اور سنجیدہ طرز عمل اور انداز بیان سےمایوس تکفیری و ناصبی مسترد شدہ تنظیمیں اور مولوی حضرات نے یزید اور اس کے اسلام دشمن خاندان کے دفاع کا پرچم بلند کردیا ہے ۔ تاریخی حقائق اور بنو امیہ اور بنو ہاشم کے درمیان فرق بیان کرنے پر ملک عزیزکے نامور اور اتحاد بین المسلمین کے داعی علامہ شہنشاہ حسین نقوی تکفیری و ناصبی عناصر کے خاص ٹارگٹ پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق دوران سال محرم الحرام کے مجموعی طور پر پُرامن گزرنے ،شیعہ علماء وخطباء کی جانب سے مثبت تقاریر اور اتحاد ویکجہتی کے فروغ پر مبنی پیغام کی تشہیر اور تمام تر ریاستی و تکفیری رکاوٹوں کے باوجود عزائے امام حسینؑ کے شایان شان انعقاد سے سعودی فنڈڈ تکفیری وناصبی تنظیمیں اور مولوی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سال گذشتہ یزید زندہ باد کا نعرہ لگا کر قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں نے اس سال محرم الحرام میں خاندان رسالت ؐ کے مقابل اسلام ، رسالتؐ اور امامتؑ دشمن خاندان بنو امیہ کی فضیلت کا جعلی نعرہ بلند کرکے سادہ لوح اہل سنت کو بنو امیہ کے پرچم تلے اکھٹا کرنے کی کوشش شروع کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: یزیدملعون اور اس کے لعنتی خاندانِ بنو امیہ کو اسلامی مقدسات میں شامل کروانے کیلئےاورنگزیب فاروقی کی سربراہی میں تکفیری و ناصبی ملاؤں کی بیٹھک

ذرائع کے مطابق پاکستان میں عوام اہل سنت کی مسترد شدہ کالعدم سپاہ صحابہ اور اس کے اتحادی غیر معروف دیوبندی وناصبی مولویوں نے یزیدابن معاویہ پر لعنت کو اپنے مذہبی جذبات کی توہین قرار دیکر شیعہ علماء وجوانوں پر جھوٹے مقدمات کے اندراج کا جو سلسلہ شروع کروایا ہے اس سے قومی سلامتی واستحکام داؤ پر لگتے نظر آرہے ہیں۔گذشتہ روز کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں کراچی علماء کمیٹی کے فرضی نام سے کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ بدنام زمانہ دہشت گرد اورنگریب فاروقی کی زیر صدارت تحفظ ناموس صحابہ کے عنوان سے بنو امیہ کی حرمت اور فضیلت کا ڈھول پیٹنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی جس میں شیعہ مکتب فکر خصوصاً نامور شیعہ عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے خلاف کھلے عام ہرزہ سرائی کی گئی جبکہ کل 2 ستمبر2021 بروز جمعرات بنوریہ ہوٹل نزد تھانہ سائٹ ٹاؤن میں  علماء کونشن منعقد کرکے ملک میں فرقہ وارانہ منافرت کی آگ کو مزید ہوا دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت سانحہ عاشورہ بہاولنگر کے اصل مجرموں کو گرفتاراور شہداء کے ورثاء سے کیا گیا امداد کا وعدہ پورےکرے، علامہ اسدی

ایک جانب ملک دشمن بھارت، امریکہ ، اسرائیل اور سعودی عرب پاک کے معاشی شہ رگ سی پیک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں جس کا سب سے آسان ہتھیار فرقہ وارانہ منافرت ہے اور وطن عزیز کی سلامتی کے دشمن ان ملک دشمن قوتوں کا وہی ہتھیار بن کر سی پیک سمیت ملکی سلامتی کو تباہ و برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی بھاری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان ملک دشمن عناصر کی ان مذموم سازشوں کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے ہوں، قانون ساز ادارے بھی ہوش کے ناخن لیں اور اسلام ، رسول ؐ اور اہل بیت ؑ دشمن بنو امیہ اور اصحاب رسول ؓ میں فرق واضح کریں تاکہ فساد کا یہ باب ہمیشہ کے لئےبند ہوسکے

متعلقہ مضامین

Back to top button