اہم ترین خبریںمقالہ جات

دسمبر مجھے سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول کی وجہ سے رولاتا ہے

شیعیت نیوز: سانحہ پشاور جب جب یاد کیا جائے گا تب تب ظالموں کے خلاف لعنت ہوگی،جب جب مظلوم و معصوم بچوں کو یاد کیا جائے۔ ہر باضمیر آنکھ میں نمی پیدا ہوگی۔
ہر آذاد زبان پر لعنت بر لعین ہوگی۔ مظلوم بچے بظاہر خاک میں چھپادئیے گئے مگر علم کی شمع روشن ہے۔ وہ ظالم ظلم تو کرگئےمگر اب تک برملا اظہار نہ کرپائے۔ کربلا ہر ظلم کی آواز کا نام ہے۔ تمام ظلم جس ظلم میں ضم ہوجائے وہ کربلا ہے۔ مظلوموں کی توانا آواز کا نام کربلا ہے، مظلوم کربلا سے ہمت لے کر ظالم کو للکارتا ہے۔ کربلا کے آئین کے ایک شق یہ بھی ہے کہ ظالم کو ظالم پکارا، کہا اور لکھا جائے۔
تو جب جب جہاں جہاں ظلم ہو اس کے خلاف آواز اٹھانا درس کربلا ہے۔

(جنھوں نے اکبرؑ و اصغرؑ شہید کرڈالے زمانہ پوچھ رہا ہے وہ لوگ کیسے مسلمان تھے.
بتا رہا ہے؛ پشاور کا سانحہ یزید وحرملا، شمر و سنان،ایسے مسلمان تھے.)

۔۔۔تحریر : شیعہ کہانی۔۔۔۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button