ایران

ایرانی وزیر خارجہ ظریف کی کویت کے نئے امیر سے ملاقات

اکٹر ظریف نے صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی نمائندگی کے طور پر کویت کے نئے امیر سے ملاقات کی۔

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف نے صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی نمائندگی کے طور پر کویت کے نئے امیر سے ملاقات اور علاقے کی صورتحال پر گفتگو کی۔

ڈاکٹر محمد جواد ظریف جو کویت کے سابق امیر شیخ صباح کی موت پر اظہار ہمدردی کے لیے کویت گئے ہوئے ہیں نے اس ملک کے نئے امیر اور وزیر خارجہ احمد ناصر المحمد الصباح کے ساتھ ملاقات کی اور ایران کی جانب سے انہیں تعزیتی پیغام پہنچایا۔ جبکہ نئے امیر کو مبارک باد بھی پیش کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button