قم: طلباء کا پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف مظاہرہ+تصاویر

09 ستمبر, 2020 21:50

ایران کے مقدس شہر قم میں طلباء نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانوں خاکوں کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

11:28 شام ستمبر 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔