اہم ترین خبریںپاکستان

اوریا مقبول جان کی اصلیت ، ساتھی اینکر جمیل فاروقی نے پول کھول دی ، تہلکہ خیر انکشافات

ایک خفیہ فون کال پر جمیل فاروقی نے کہاکہ اوریا مقبول جان جیسا منافق انسان میں نے نہیں دیکھا۔ اس کی انتہاپسندانہ نظریات کے باعث بحیثیت کو اینکر میری شخصیت بری طرح متاثر ہوئی

شیعت نیوز:نام نہاد صحافی ، تکفیری دہشت گردوں کے حامی اور سعودی ریال خور اوریا مقبول جان کی اصلیت سامنے آگئی ان کے اپنے ساتھی اینکر جمیل فاروقی نے پول کھول دی ،اوریا مقبول جان کادل اور دماغ ان کی دونوں ٹانگوں کے بیج ہے۔8برس تک اپنی پروڈیوسر کو بیٹی بیٹی کہہ کر بلاتے رہے اور پیٹ پیچھے رنگ رلیاں مناتے رہے۔جمیل فاروقی کی خفیہ لیک کال نے اوریامقبول جان عریاں مقبول جان بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکرجمیل فاروقی نے اپنے متعصب ساتھی اینکر اوریا مقبول جان کے خلاف ہوشرمناک انکشافات کرکے تہلکہ مچادی ہے۔ ایک خفیہ فون کال پر جمیل فاروقی نے کہاکہ اوریا مقبول جان جیسا منافق انسان میں نے نہیں دیکھا۔ اس کی انتہاپسندانہ نظریات کے باعث بحیثیت کو اینکر میری شخصیت بری طرح متاثر ہوئی۔چینل انتظامیہ کی پالیسی کے باعث میں اس متعصب شخص کے ساتھ پروگرام کرنے پر مجبور تھا۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ راجہ ناصرعباس کا یوم وفات حضرت خدیجتہ الکبریٰ پر تعزیتی پیغام، کل ملکی صورتحال پرپریس کانفرنس کریں گے

جمیل فاروقی نے کہا کہ اوریامقبول جان کے متعصبانہ اور انتہاپسندانہ نظریات اور افکار کے باعث میں بھی ہر کمیونٹی میں ذلیل اور رسوا ہوتا رہا ہوں ۔ اس جاہل اعظم نے مجھے جاتے ہوئے اپنے ناظرین کو خدا حافظ تک کہنے نہیں دیا۔ اس کی گردن میں ایسا سریہ ہے جو کبھی نہیں نکلتا۔ یہ شخص دین نافذ کرنے کی باتیں کرتا ہے جبکہ درحقیقت یہ دین کے نام پر دھبہ ہے ۔

میری نگاہ میں تمام فرقے اور مذاہب قابل احترام ہیں ۔لیکن یہ شخص مختلف کمیونٹیز کے متعلق منفی سوچ رکھتا ہے ، اس کا اپنا دماغ نہیں اسی چلانے والی ہمارے ادارے کی ایک خاتون پروڈیوسر ہیں جو آٹھ برس سے اس کے شو کو پروڈیوس کررہی ہیں ۔جمیل فاروقی نے انکشاف کیا کہ اوریامقبول جان اس پروڈیوسر کو بیٹی بنا کر لے جاتے ہیں اور ڈیٹ مارتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمٰن کی خصوصی ہدایت، جےیوآئی کا رہنما آفتاب نذیر فرقہ وارانہ تعصب کےپھیلاؤ میں سرگرم

جمیل فاروقی نے مزید کہا کہ اوریا مقبول جان جو کہ خود 70 برس کے ہیں اس خاتون پروڈیوسرکو جوکہ اس کی بیٹی کی عمر کی ہے کوروزانہ اس کے گھر سے اپنی گاڑی میں پیک اینڈ ڈراپ دیتے ہیں ہوٹلوں میں کمرے بک کرواتے ہیں ۔وہ موصوفہ کالعدم دہشت گرد جماعت حزب التحریر کے وابستہ رہی ہیں اور وہ اوریامقبول جان کی شیدائی ہیں او ر ان کی فدائین میں سے ہیں ۔

جمیل فاروقی نے مزید کہاکہ ان خاتون پروڈیوسر کا حکم چلتا ہے اورمذہبی اور فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی تمام تر مواد بھی وہی فراہم کرتی ہیں ۔اوریا مقبول جان کا اپنا دماغ اور دل دو ٹانگوں کے پیچ میں ہے۔جو وہ کہتی ہے وہ اوریا مقبول جان کرتا ہے ۔دونوں کے درمیان نا کوئی نکاح ہے اور نا کوئی رشتہ بس دوستی ہے وہ خاتون کہتی ہیں کے ٹی وی پر بس ایک ہی بندہ دکھائی دینا چاہئے اور وہ ہے اوریا مقبول جان ۔جس بندے کے اندر منافقت اتنی ہے جو کہ دین کی باتیں کرتا ہے اور نا محرم عورت کے ساتھ ڈیٹیں مارتا ہے اسے شرم آنی چاہئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button