اہم ترین خبریںپاکستان

مولانا فضل الرحمٰن کی خصوصی ہدایت، جےیوآئی کا رہنما آفتاب نذیر فرقہ وارانہ تعصب کےپھیلاؤ میں سرگرم

شیعت نیوز انویسٹیگیشن ٹیم کے رکن کیمطابق بدنام زمانہ دہشتگرد اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکن ملعون آفتاب نذیر کو اس کام کے لئے چنا گیا ہے۔

شیعت نیوز: سیاسی منظر نامے سےذلت ورسوائی کےساتھ غائب ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمن المعروف ملا ڈیزل نے فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے اپنے خاص کارندےاور کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے پرانے دہشتگرداور جے یوآئی کے اہم رکن آفتاب نذیر کواہم ٹاسک سونپ دیاہے۔

تفصیلات کیمطابق مولانا فضل الرحمان المعروف ڈیزل والی سرکار نے 2018الیکشن میں شکست اور اسکے بعد حکومتی منصب نہ ملنے کے بعد اپنی جماعت کو زندہ رکھنے کیلئے ایک بار پھر سے فرقہ وارانہ کارڈ کھیلنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شیڈول فور سے دہشتگردوں کے ناموں کا اخراج،ملک میں انتہاپسندی پروان چڑھانے کی سازش

شیعت نیوز انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے فرقہ واریت کی لہر کو ہوا دینے کیلئے اپنے سب سے خاص بندے کو کام پر لگا دیا ہے کہ جس کا مقصد شیعہ سنی کے مابین اختلافات کو ہوا دینا ہے۔

شیعت نیوز انویسٹیگیشن ٹیم کے رکن کیمطابق بدنام زمانہ دہشتگرد اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکن ملعون آفتاب نذیر کو اس کام کے لئے چنا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دیارغیرمیں کورونا کے باعث پھنسے پاکستانیوں کو اذیت سے چھٹکارادلایاجائے،علامہ راجہ ناصرعباس

رپورٹ کیمطابق آفتاب نذیر کو مولانا نے ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ملک میں بڑھتی ہوئی اتحاد اور وحدت کی فضا کو خراب کرنے کیلئے پر ممکن کوشش کرے اور جس قدر ممکن ہو شیعہ سنی فسادات کی گھناؤنی سازش کو انجام تک پہنچائے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مولانا نے ملعون آفتاب نذیر کو اس کام کوسرانجام دینے کیلئے خطیر رقم بھی دے دی ہےجس کے بعد دہشت گرد آفتاب نذیر نے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے اور مسلسل شیعیان حیدر کرارؑ، شیعہ تنظیمات اور اداروں اور برادر پڑوسی ملک کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button