اسلام آباد،پولیس کوچکمہ دینےوالا دیوبندی تبلیغی مولویوں سے بھرامال بردار ٹرک پکڑاگیا

02 اپریل, 2020 23:47

شیعت نیوز: اسلام آباد پولیس کوچکمہ دینے والا دیوبندی تبلیغی مولویوں سے بھرامال بردار ٹرک پکڑاگیا۔لاک ڈاؤن کے باوجود ملتان سے درجنوں تبلیغیوں کولے کر وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونے والا مال بردار پر پکڑا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صبر وحوصلے کی اعلیٰ مثال 14روز بعد ملتان قرنطینہ سے1253 زائرین کی روانگی کی تیاریاں

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد موٹروے پولیس اس وقت ہکابکا رہ گئی جب ٹول پلازہ پر چیکنگ کیلئے روکے گئے ایک مال بردار ٹرک کا ڈالہ کھولے جانے پر اس میں سے ساز وسامان کے بچائے بستروں سمیت درجنوں تبلیغی مولوی برآمد ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: 100فیصدیقین سے کہتاہوں زائرین کی وجہ سے کورونا وائرس نہیں پھیلا، وزیر اعلیٰ سندھ

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسلام آباد ٹول پلازہ پر موٹروے پولیس کی جانب سے روکے گئے ٹرک سے درجنوں کی تعداد میں تبلیغی مولوی برآمد ہوئے ، پوچھے پر معلوم ہوا کہ یہ تمام تبلیغی مولوی رائے ونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد ملتان میں روپوش ہوگئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کو مسلکوں فرقوں اور علاقوں میں تقسیم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،علامہ راجہ ناصرعباس

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع سے ہزاروں پاکستانیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے اور درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعداورلاک ڈاؤن کےسبب تبلیغی جماعت کے افراد اسی اندازمیں چھپ چھپاکے ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر کررہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: زائرین کی مشکلات کےخلاف ایم ڈبلیوایم کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں تبلیغی جماعت کے کارندوں کی جانب سے انتظامیہ پر حملوں اور قرنطینہ مراکز سے فرار ہونے کی اطلاعات تواتر کے ساتھ موصول ہورہی ہیں اور میڈیا کی زینت بھی بن رہی ہیں۔

11:11 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔