کورونا،لاک ڈاؤن،علامہ ساجد نقوی کی ہدایت پر امدادی سرگرمیاں جاری
شیعت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے عالمی وباءکرونا وائرس کے بعد میں پاکستان میں پیدا ہونے والے بحرانی حالات کے پیش نظر شیعہ علماءکونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایات پر لاک ڈاؤن سے متاثرہ طبقے کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لئے امدادی سرگرمیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کو مسلکوں فرقوں اور علاقوں میں تقسیم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،علامہ راجہ ناصرعباس
اس سلسلے میں سندھ پنجاب بلوچستان،خیبر پختونخواہ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ضرورت مندوں کی امداد کی جارہی ہے جبکہ علامہ سید ساجدعلی نقوی کی ہدایات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکین بڑے پیمانے پر رضاکارانہ خدمات بھی انجام دے رہے ہیں ۔
مماثل خبریں
یہ خبرلازمی پڑھیں:ایم ڈبلیوایم کی جانب سے ملک بھرمیں راشن کی تقسیم اور دیگر رفاہی سرگرمیاں جاری
یہ خبرلازمی پڑھیں: شیعہ ملی تنظیمات کی جانب سے ملتان قرنطینہ سنٹر میں امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری
یہ خبرلازمی پڑھیں: آئی ایم ایف کی اربوں ڈالر امدادکی خاطر زائرین کو ذلیل وسواکیا جارہاہے،علامہ حمید امامی
یہ خبرلازمی پڑھیں: ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کی ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 2لاکھ ڈالرامداد
یہ خبرلازمی پڑھیں: ایران کا کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے امداد و بیرونی تعاون کا خیرمقدم







