اہم ترین خبریںپاکستان

حکومت قرنطینہ میں موجود رضاکاروں سے باہمی تعاون کی فضا کو قائم کرے، علامہ باقرزیدی

ان کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو چاہئے کہ وہ طبی ہدایات پر سختی سے عمل کریں

شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنر ل علامہ سید باقرعباس زیدی نے سکھر قرنطینہ سینٹر میں ہونےانتظامی بدمزگی کے بعد زائرین کے احتجاج پر اپنے درعمل میں کہاکہ سکھر قرنطینہ میں موجود تمام زائرین پر امن رہیں ۔ قرنطینہ کو توڑنا خلاف شرع و قانون ہے۔ حکومت قرنطینہ میں موجود رضاکاروں سے باہمی تعاون کی فضا کو قائم کرے۔

یہ بھی پڑھیں: ضلعی وپولیس انتظامیہ کا علماورضاکاروں کوباہر نکالنے پر سکھرقرنطینہ میں زائرین کااحتجاج

انہوں نے کہاکہ کرونا وائرس کی وباء سے عوام اور انتظامیہ کو مل کر لڑنا ہے ۔کرونا وائرس کی وباء قومی مسئلہ ہے عوام حکومت باہمی تعاون سے یہ جنگ جیت سکتے ہیں،گہانی آفات سے مقابلہ کرنا صرف حکومتوں کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر شخص کا انفرادی فرض ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ سید ناظر عباس تقوی کی علمائے کرام سے کورونا سے مقابلے کیلئےحکومت سے تعاون کی اپیل

ان کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو چاہئے کہ وہ طبی ہدایات پر سختی سے عمل کریں،مشکل کی اس گھڑی میں میڈیا اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔مثبت خبریں خوف و ہراس کی فضاء توڑ کر عوام کو حوصلہ دیں گی۔

 

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم رہنما اسدنقوی کی شکایت پر وزیر قانون پنجاب کا زائرین سے غیرمناسب رویےپر نوٹس

یہ خبرلازمی پڑھیں: ملک کی موجودہ بحرانی کیفیت میں حکومت عوام کو خصوصی ریلیف فراہم کرے،علامہ راجہ ناصرعباس

یہ خبرلازمی پڑھیں: کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب تفتان سے آنے والے زائرین نہیں ہیں، وزیر تعلیم سعید غنی

یہ خبرلازمی پڑھیں: صرف تفتان نہیں،امریکہ اورلندن سے بھی کورونا کے مریض پاکستان آئے ہیں،ناصرشاہ

یہ خبرلازمی پڑھیں: سعودیہ،چائنا،برطانیہ سے آنے والے مسافروں کی وجہ سے 22 کروڑ پاکستانیوں کی جان خطرے میں

یہ خبرلازمی پڑھیں: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا علامہ نیاز نقوی کو ٹیلیفون، کورونا کےخلاف تعاون کی اپیل

متعلقہ مضامین

Back to top button