Uncategorizedایران

شیخ زکزاکی پر جاری مظالم پر اسلامی دنیاکی خاموشی کیوں؟ ہمیں بیدار رہنا چاہئے، آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کیخلاف اٹھائے جانیوالے ریاستی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

شیعت نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر، رہبر ولی امر المسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کیخلاف اٹھائے جانیوالے ریاستی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کولالمپورسمٹ ، ممکنہ نئے مسلم اتحاد پر سعودی تشویش، عمران خان کا دورہ ریاض

انہوں نے آیت اللہ زکزاکی پر کئی سالوں پر محیط مجرمانہ اقدامات اور ان کی خراب جسمانی صورتحال پر اسلامی دنیا کی خاموشی کیطرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزاکی جیسے مصلح، اتحاد بین المسلمین کے داعی اور مومن عالم دین شیخ زکزاکی کے خلاف ایسے جرائم کا ارتکاب کیوں کیا جاتا ہے کہ انکے اردگرد موجود 1000 مسلمانوں کو بےدردی کیساتھ قتل کر دیا جائے اور 2 سالوں کے دوران انکے 6 بیٹوں کو شہید کر دیا جائے؟ اسلامی دنیا ان سب جرائم کے مقابلے میں خاموش کیوں ہے؟ ہمیں بیدار رہنا چاہئے۔

 

 

مماثل خبریں

یہ خبر لازمی پڑھیں:شیخ ابراہیم زکزاکی انڈیا سے نائجیریا واپس پہنچ گئے

یہ خبر لازمی پڑھیں: ابراہیم زکزاکی کے ساتھ بھارتی گورنمنٹ کا رویہ ظالمانہ اور ناقابل قبول ہے

یہ خبر لازمی پڑھیں: شیخ ابراہیم زکزاکی و اہلیہ کو بھارت میں قتل کرنے کی سازش بے نقاب

یہ خبر لازمی پڑھیں: آیت اللہ شیخ زکزکی کو اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں: زکزکی کی بیٹی

یہ خبر لازمی پڑھیں:نائجیریا کی عدالت نےآیت اللہ شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی

یہ خبر لازمی پڑھیں:شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کرنیوالوں پر تشدد افسوسناک ہے، علامہ ریاض نجفی

 

متعلقہ مضامین

Back to top button