اہم ترین خبریںدنیا

فرانس کی حکومت کا امریکی سامراج کے خلاف بڑا اقدام

شیعت نیوز: فرانس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امریکہ جس طرح دوسرے ممالک پر بلا وجہ پابندیاں عائد کرتا رہا ہے اب وہ خود اس جال میں پھنس رہا ہے۔

اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر خزانہ برونو لومر کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : فرانسیسی عدالت نے سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی کو قید کی سزا سنا دی

فرانسیسی وزیر خزانہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے یورپی یونین اور فرانس کی طرف دست دراز کرنے کی کوشش کی تو اسے یورپی ممالک کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ امریکہ نے یورپی محصولات اور طیاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button