اہم ترین خبریںایران

سربراہ سپاہ قدس، شہید زندہ حاج قاسم سلیمانی کے قتل کی مذموم سازش ناکام

سعودی اور صہیونی پالتو دہشتگردوں نے سردار قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کیلئے 500کلو بارود تیار کیا تھا

شیعت نیوز: امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں (سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی) کی بڑی کارروائی۔شہید زندہ،قدس فورس اور دنیا بھر میں باطل سے برسرپیکار مجاہدین کے کمانڈر سردار قاسم سلیمانی کے قتل کی مذموم کوشش ناکام بنادی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی مرد میدان ہیں محمد جواد ظریف

سعودی اور صہیونی پالتو دہشتگردوں نے سردار قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کیلئے 500کلو بارود تیار کیا تھا۔ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے ناپاک منصوبے پر عمل کرنے کیلئے مسجد و امام کے نیچے سرنگیں بھی تیار کی تھیں۔اسی مسجد و حسینیہ میں سردار سلیمانی کو آنا تھا۔گرفتار دہشتگردوں کا گروہ 3 افراد پر مشتمل تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button