اہم ترین خبریںپاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے 2تکفیری دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کو کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کی شناخت محمد عبداللہ اور خالد خان کے نام سے ہوئی

شیعت نیوز: پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرکےملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے 2تکفیری دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ دہشت گرد حساس مقامات پر حملہ کرنے جا رہے تھے۔

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:پنجاب میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام ،3تکفیری دہشتگردہلاک بھاری اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کو کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کی شناخت محمد عبداللہ اور خالد خان کے نام سے ہوئی جن کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی سے ہے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button