لبنان

حماس کے وفد کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات

فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ طرفین نے اس ملاقات میں باہمی اتحاد اور تعاون کے ساتھ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button