عراق

امام خمینی کے پوتےکی شیخ عیسی قاسم سے ملاقات

امام خمینی کے نواسے حجت‌الاسلام سیدعلی خمینی نجف اشرف عراق میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے بحرینی انقلابی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم سے اہم ملاقات کی ہے۔

واضح رہے کہ بحرینی رہنما شیخ عیسی قاسم نجف اشرف میں مراجع عظام خاص کر حضرت ایۃ اللہ سستانی اور حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی سے بحرین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرچکے ہیں۔

خیال رہے کہ شیخ عیسی قاسم لندن سے عراق پہنچے ہیں جہاں مقامات مقدسہ کی زیارات کے بعد بحرین واپس جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button