سعودی عرب

سعودی عرب کا یمن جنگ میں سوڈانی جوانوں سے استفادہ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب یمن جنگ میں سوڈانی جوانوں کو بھیج رہا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب گذشتہ سالوں میں یمن پر مسلط کردہ جنگ میں 14 ہزار فوجی بھیج چکا ہے ۔ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سودانی جوانوں سے بھر پور استفادہ کررہا ہے ، امریکی اخبار کے مطاق زیادہ تر سوڈانی جوانوں کا تعلق سوڈان کے دارفور علاقہ سے ہے۔ اس سے پہلے بھی ایسی خبـریں تھی کہ سعودی عرب سوڈان کے غریب افراد کو یمن جنگ میں دھکیل رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button