مقبوضہ فلسطین

اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فورسز نے کل رات غزہ کی پٹی میں فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ ر صیہونی فورسز نےایک فنسطینی کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

ان 3 فنسطینیوں کی شہادت سے واپسی مارچ کے دوران شہید ہونے والے فنسطینیوں کی تعداد 44 ہو گئی جبکہ 7 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ 30 مارچ 2018سے جاری فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملوں اور فا‏‏ئرنگ میں اب تک 4 فلسطینی شہید اور 7000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار واپسی مارچ کا جاری سلسلہ اسرائیل کی ناجائز حکومت کے قیام کی برسی یعنی چودہ مئی تک جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button