یمن

انصار اللہ کا مآرب اور البیضا کے درمیان اسٹراٹیجک علاقہ پر قبضہ

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ اور یمنی فورسز نے مآرب اور البیضا کے درمیان اسٹراٹیجک علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے. صوبہ البیضا کے مقامی ذرائع کے مطابق انصار اللہ اور یمنی فورسز نے صوبہ مآرب اور صوبہ البیضا کے درمیان واقع علاقہ قانیہ کے بازار پر قبضہ کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button