پاکستان

کوئٹہ: داعشی دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ ایک مومن شہید ، 3 زخمی

شیعیت نیوز: کوئٹہ میں داعش و لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے کار پر فائرنگ کی ہے جسکے نتیجے میں 3 مومنین شدید زخمی ہیں جبکہ ایک شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے قریب گاڑی پر سعودی فنڈڈ داعشی دہشتگردوں کی فائرنگ سے حبیب اللہ شہید ہوگئے ہیں جبکہ 3 مومنین شدید زخمی ہیں۔

دھیاں رہے کہ کوئٹہ میں شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات ایک بار پھر تیز ہوگئے ہیں، لیکن شیعہ کلنگ میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی و داعش کا سرغنہ رمضان مینگل آزاد ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button