پاکستان

یوم عاشورہ 30 ستمبر بروز ہفتہ ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

شیعیت نیوز: ستمبر 29 بروز جمعہ اور ستمبر 30 بروز ہفتے کو یوم عاشور کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہونے کا امکان ہے ۔

محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔

چاند نظر آنے کی صورت میں 22ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439ہجری کا آغاز ہوگا

متعلقہ مضامین

Back to top button