پاکستان

قائد شہید کی برسی کی مناسب سے شیعیت نیوز کی جانب سے سوشل میڈیا پروفائل کا اجراء

شیعیت نیوز: شہید پاکستان قائد ملت جعفریہ علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی 29وین برسی کی مناسب سے شیعیت نیوز ٹیم کی جانب سے شہید قائد کی تصویر پر مبنی پروفائل تصویر جاری کی گئی ہے تاکہ شہید قائد کو خراج تحسین پیش کیا جاسکے۔

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ ۵ اگست 1988 کو پشاور کی ایک مسجد میں اُس وقت کے موجودہ حکمرانوں کی جانب سے بھیجے گئے ٹارگیٹ کلر کی فائرنگ سے عین نماز فجر کے وقت شہید ہوئے تھے، شہید قائد کے قتل میں براہ راست ضیاء الحق تھاجو شہید کی شہادت کے صرف ۱۲ دن بعد ایک ہوائی حادثہ میں جان بحق ہوگیا تھا۔

تمام شیعان پاکستان سے درخواست ہے کہ اپنے اس عظیم قائد کو زیادہ سے زیادہ خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کی پروفائل پکچرز کو نیچے دی گئی شہید کی پکچر سے تبدیل کریں۔

f9c2946e-027e-45d6-8b30-1322707d461f.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button