عراق
کربلائے معلی میں خودکش حملے میں 24 افراد شہید اور 15 زخمی
رپورٹ کے مطابق ایک دہشت گرد خود کش حملہ آور نے آج صبح عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں اپنے آپ کو ایک بس ٹرمینل میں اڑا لیا جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور نے گرفتار ہونے سے قبل خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر زائرین ہیں۔