پاکستان

لاہور میں سی ٹی ڈی کی کاروائی داعش کے دو دہشتگرد گرفتار

شیعیت نیوز: سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ روڈڈسکہ میں کارروائی،2دہشتگردگرفتا ر کیا گیا ہے، سی ٹی ڈی اہلکاروں کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق داعش سے ہے، میدیا کو جاری بیان میں کہا گیا کہ کا رروائی کےدوران2دہشتگردگرفتار،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،دہشتگردحساس مقامات پرحملےکی منصوبہ بندی کررہےتھے،جبکہدہشتگردوں سےبارودبرآمد کیا گیا ہے اور انکے خلاف،مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button