سعودی عرب

دشمن کو یمن میں مداخلت بہت مہنگی پڑےگی،سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دشمن نے یمن میں مداخلت کر کے بہت بڑی حماقت کی ہے ، یہ حرکت اسے بہت مہنگی پڑےگی، یہاں یمن کے سرکردہ قبائل کے قائدین اور اہم شخصیات سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ اب دشمن کو یمن میں مداخلت کا خمیازہ بھی بھگتنا ہو گا ، یمنی قبائل کے وفد کے سربراہ الشیخ مفرح بحیبح نے یمن میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کیلئے سعودی کرداری کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button