پاکستان

پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے، آرمی چیف جنرل جاجوہ

شیعیت نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے کیونکہ یہ ہم سب کاپاکستان ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہا کہ23 مارچ 1940کو پاکستان بنانے کا عہد کیااور کامیاب ہوئے،آئیےپھرعہد کریں کہ پاکستان کوفسادیوں سےپاک کریں گے کیونکہ یہ ہے ہم سب کا پاکستان ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button