پاکستان

پارچنا ر دھماکہ ملک اسحاق اور آصف چھوٹو کی ہلاکت کا بدلہ ہے، داعش/طالبان

شیعیت نیوز: آج صبح پارچنار میں ہونے والے بم دھماکہ کی ذمہ داری سعودی سفیر کی ایما ء پر طالبان کے داعشی ڈھڑے  نے قبول کرلی ہے، اطلاعات کے مطابق میڈیا کو جاری بیان میں طالبان کے سرغنہ محمد خراسانی نےکہا کہ

ـ تحریک طالبان پاکستان کے خصوصی دستے ٹی ایس جی کے کمانڈو سیف اللہ عرف بلال نے اسلام دشمنوں کے مرکز پر دندان شکن فدائی حملہ کیا جو ہمارے مظلوم قیدی ساتھیوں کا انتقام ہےجن کو جیلوں سے نکال کر جعلی پولیس مقابلوں میں شہید کیا جارہاہے جن میں خصوصاًہمارے مجاہد بھائی ملک اسحاق بچوں سمیت ، نورالامین عرف خالد ڈاکٹر شاکر اور آصف چھوٹو وغیرہ شامل ہیں۔۔ان شاءاللہ ہم اپنے ساتھیوں کومرتے ہوتے دیکھ رہے ہیں ان کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے اور ہم اپنے قیدی بھائیوں کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کو بھولے نہیں ہم ا نتقام لینا اچھی طرح جانتے ہیں آپ اپنے مجاہد بھائیوں کو نیک دعاؤوں میں یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ دونوں ہی شیخوپورہ میں پولیس نے لشکر جھنگوی کے خطرناک دہشتگرد آصف چھوٹو کو ساتھیوں سمیت مقابلے میں ہلاک کیا تھا۔

یہ بھی پرھیں : خطرناک دہشتگرد آصف چھوٹو کی زندگی و موت ، حقیقت پڑھیں

متعلقہ مضامین

Back to top button